Header ADS

Header Ads

اداکار محسن عباس کی عقل اب ٹھکانے لگی، فاطمہ سہیل نے اپنی زندگی کا اہم فیصلہ لے لیا

اداکار محسن عباس اور انکی اہلیہ فاطمہ سہیل
اداکار محسن عباس کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے شوہر سے خلع کیلئے درخواست دائر کردی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فاطمہ سہیل نے فیملی کورٹ میں خلع کا دعویٰ دائر کر دیا، فاطمہ سہیل نے بیرسٹر احتشام کی وساطت سے خلع کا دعویٰ دائر کیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ محسن عباس نے تشدد کا نشانہ بنایا اس کے ساتھ مزید نہیں رہنا چاہتی ،فاطمہ سہیل کا کہنا ہے کہ شوہرکے دوسری لڑکی کے ساتھ تعلقات ہیں۔

Post a Comment

0 Comments