Header ADS

Header Ads

کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانا ارمینا خان کو مہنگا پڑ گیا

کشمیریوں کے حقوق کیلئے آواز اٹھانے پر اداکارہ و ماڈل ارمینا خان کو دھمکیاں ملنے لگیں
کشمیریوں کے حقوق کیلئے آواز اٹھانے پر اداکارہ و ماڈل ارمینا خان کو دھمکیاں ملنے لگیں۔
 
 
انہوں نے بتایا کہ اب مجھے خاموش کردیا گیا ہے اور میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھی ختم ہونے کا خطرہ ہے۔ اداکارہ کے مطابق یہ سب بولنے کی قیمت ہے، میں خاموش نہیں ہوں گی اور اب کون ہمارے ساتھ کھڑا ہوگا ۔

Post a Comment

0 Comments